سبیل بندی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - راہوں کا تعین، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - راہوں کا تعین، ملازمتوں کے درجات کی حد بندی، عہدوں کے لحاظ سے ملازموں کی درجہ بندی۔